Shoaib Malik Ka Almi Azaz Se 6 Runs Ki Dori Par.

 
سٹار پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کو ٹی 

ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق کیوی 

بلے باز برینڈن میک کولم کے زیادہ رنز کا 

ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 6 رنز درکار 

ہیں، اس بات کے قوی امکانات ہیں 

کہ شعیب (آج) اتوار کو آسٹریلیا کے 

خلاف شیڈول تیسرے اور آخری ٹی

 ٹونٹی میچ میں میک کولم کا ریکارڈ توڑ دیں 

گے، اگر شعیب ملک کامیاب ہوئے

 تو وہ زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں رنز بنانے 

والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن جائیں گے، 

برینڈن میک کولم نے 2140 اور 

شعیب نے 2135 رنز بنا رکھے ہیں، نیوزی

 لینڈ کے ہی مارٹن گپٹل 2271 رنز 

بنا کر سرفہرست ہیں۔
Shoaib Malik Ka Almi Azaz Se 6 Runs Ki Dori Par. Shoaib Malik Ka Almi Azaz Se 6 Runs Ki Dori Par. Reviewed by Raaztv on October 28, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.