Toheen e Rasalat Kay Makadmay Me Saza e Maut .


 سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی توہین رسالت کے مقدمے میں سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ سناتے 

ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رُکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔سپریم کورٹ نے 

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 

آگر آسیہ بی بی کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو رہا کیا جائے۔ اس بینچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل بھی میں شامل ہیں۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 8 

اکتوبر 2017 کو آسیہ بی بی کی اپیل پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔توہین رسالت کے جرم میں آسیہ بی 

بی کو سزائے موت سنائی گئی تھی جس پر آسیہ بی بی نے سزائے موت کے خلاف عدالت عظمیٰ میں اپیل دائر 

کی تھی۔آسیہ بی بی کا تعلق مسیحی برداری سے ہے اور انہیں 2010ء میں توہینِ مذہب کے الزام پر ایک مقامی 

عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی۔ان کی سزا کو بعدازں لاہور ہائی کورٹ نے بھی برقرار رکھا تھا۔آسیہ بی 

بی پر الزام تھا کہ وہ جون 2009ء میں پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں واقع اپنے گاؤں کی خواتین کے ساتھ 

بحث و تکرار کے دوران پیغبرِ اسلام اور اسلام کی توہین کی مرتکب ہوئی تھیں۔تاہم آسیہ اس الزام سے انکار 

کرتی آئی ہیں۔ آسیہ بی بی کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج ہونے کے بعد سے وہ جیل ہی میں قید ہیں۔

آسیہ بی بی پر الزام تھا کہ وہ جون 2009ء میں پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں واقع اپنے گاؤں کی خواتین کے 

ساتھ بحث و تکرار کے دوران پیغبرِ اسلام اور اسلام کی توہین کی مرتکب ہوئی تھیں۔تاہم آسیہ اس الزام سے 

انکار کرتی آئی ہی
Toheen e Rasalat Kay Makadmay Me Saza e Maut . Toheen e Rasalat Kay Makadmay Me Saza e Maut . Reviewed by Raaztv on October 31, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.