Kababi Keema.


کبابی قیمہ

مٹن کا قیمہ--------------- 1/2کلو

 پپیتا---------------------- 1کھانے کا چمچہ

 لہسن ادرک--------------- 1کھانے کا چمچہ

 نمک--------------------- حسبِ ذوق

 لال مرچ----------------- 1-1/2چائے کا چمچہ

 گرم مصالحہ------------- 1/2چائے کا چمچہ

 دہی---------------------- 1کپ

 تیل----------------------- 1/2کپ

 پیاز---------------------- 1عدد


ترکیب


قیمے میں پپیتا، لہسن ادرک، نمک، لال مرچ،گرم مصالحہ

 اور دہی مکس کرکے رکھیں۔


تیل گرم کرکے پیاز فرائی کرلیں۔پھر اس میں قیمہ ڈال کر 

پکائیں۔ 



جب پانی خشک ہوجائے تو اچھی طرح بھون لیں۔ 



اب بیسن اور سفید زیرہ شامل کرکے مکس کریں۔ 



آخر میںہری مرچ اور ہرا دھنیاڈال کر اچھی طرح ملائی۔ 

گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں۔


Kababi Keema. Kababi Keema. Reviewed by Raaztv on November 03, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.