کلیجی گردے کا کٹا کٹ
بکرے کی کلیجی 1 کلو
گر دے ایک پاو
تیل 1 کپ
پیاز 2 عدد
لہسن ادرک 2 کھانے کے چمچے
دہی ایک کپ
نمک حسب ذوق
لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
ہلدے ایک چائے کا چمچہ
ٹماٹر 3-4 عدد
املی کا پیسٹ ١ کھانے کا چمچہ
قصو ری میتھی ١ کھانے کا چمچہ
ہری مرچ 6-8 عدد
تیل گرم کر کے پیاز کو ہلکا فرای کریں- پھر اس میں لہسن ادرک ڈال کے فرائی
کریں۔
اب کلیجی، گردے، دہی، نمک، لال مرچ، ہلدی، ٹماٹر اور املی کا پیسٹ شامل کرکے
پکا ئیں-
جب پانی خشک ہوجائے تو بھون لیں اور گرم توے پر کٹا کٹ کریں-
آخر میں قصوری میتھی اور ہری مرچیں ڈال کرمکس کر لیں-
تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں-
Kaleji Gurday Ka Kata Kat Recipe In Urdu
Reviewed by Raaztv
on
December 02, 2018
Rating:
No comments: