سورۃ المزمل کو روزانہ باقاعدگی سے پڑھنے والے کو نبی کریم ؐ کی زیارت نصیب
ہوتی ہے اور اس کی تمام دنیا حاجتیں پوری ہوتیں ہیں ۔ دین و دنیا میں یہ سورۃ
پڑھنے
والے کے درجے بلند ہوتے ہیں کیونکہ نبی کریمؐکی زیارت سے بہتر دنیا و آخر ت
میں کوئی چیز نہیں ہے ۔ اس سورۃکے بے شمار فوائد ہیں ، اگر اس کو پڑھ کر کسی
حاکم کے پاس جائے تو نہایت مہربانیاور شفقت سے پیش آئے گا ۔ روز انہ پڑھنے
سے رزق میں کشادگی ہو تی ، اگر لکھ کر بطور تعویذ بیمار کے گلے میں باندھے تو وہ
صحت یاب ہو جائے گا ۔ اگر آپ کے گھر میں رزق کی تنگی ہے اور مالی وسائل
کمی کا شکار ہیں تو اس سورۃ کو روزانہ سات دفعہ پڑھنے کی عادت بنا لیں ، رزق
دروازے تو ڑ کر گھر میں داخل ہو گا ۔ اس سورۃ کو پڑھنے والے کی اللہ پاک
غیب سے مدد فرمائے گا ۔ رزق میں کشادگی ہو گی ، اس کے نقش متبرک کو جو
کوئی با
طہارت لکھ کر اپنے پاس رکھے گا جنات کے شر اور جمیع بلیات و آفات سے محفوظ
رہے گا ۔
Es Sura Ko Parnay Se Nabhi Pak Ki Zayarat Naseeb ho GI.
Reviewed by Raaztv
on
August 20, 2018
Rating:
No comments: