Imran Khan made history for taking the oath of the Prime Minister, doing so that every Pakistani could get up..

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 

وزیراعظم کا حلف لے لیاہے اور یہ تقریب ایوان صدر میں 

ہوئی جہاں حلف برداری کی تقریب کے بعد مہمانوں کو صرف 

چائے اور بسکٹ سمیت ہلکی پھلکی ریفریشمنٹ دی گئی 

جبکہ پر تعیش کھانوں کا انعقاد نہیں کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 

جاری کر دہ پیغا م میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم عمران خان 

کی 

سادگی کی مہم جاری ہے اور جیسا کہ انہوں نے ایوان صدر 

میں حلف برداری کی تقریب میں انتہائی سادہ ریفریشمنٹ 

دینے کیلئے کہا جبکہ تقریب میں مہمانوں کیلئے پرتعیش 

9 اقسام کے کھانے بنانے کی تجویز تھی جسے عمران خان 

نے مسترد کر دیا۔

واضح رہے کہ حلف برداری کی تقریب کے بعد عمران خان 

وزیراعظم ہاﺅس چلے گئے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا 

گیا اور عمران خان کی وزیراعظم ہاﺅس کے عملے کے ساتھ 

ملاقات کروائی گئی ۔

Imran Khan made history for taking the oath of the Prime Minister, doing so that every Pakistani could get up.. Imran Khan made history for taking the oath of the Prime Minister, doing so that every Pakistani could get up.. Reviewed by Raaztv on August 18, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.