Pakistan Ka Wo Elaka Jahan 100 Saal Bad Azan Di Gyi






معروف سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک تقریب کے دوران 



انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کا ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں 

100 سال بعد پہلی مرتبہ اذان دی گئی اور جب ایسا ہوا تو 

خط بھی آگیا۔مولانا طارق جمیل نے بتایا کہ رائیونڈ میں ایک 

جماعت نے بلوچستان سے خط لکھا کہ جب انہوں نے اذان 

دی تو بستی کے لوگوں نے کہا کہ 

آج یہاں کوئی 100سال کے بعد اذان دی گئی ۔یہ بات یورپ 

کی نہیں، پاکستان ہے ۔ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے،ساتھ 

پاک 

لگا ہے، لیکن ناپاکیاں ہورہی ہیں۔ نام غلام رسول رکھنے 

سے 

کوئی غلام رسول نہیں بنتا۔ غلامی سے غلامِ رسول بنتا ہے۔ ۔ 

اس طرح غلام محمد سے غلام نہیں بنتا، وجود کو غلامی میں 

ڈالنے سے غلام محمد بنتا ہے‘۔ہمیں چاہیے کہ کسی کا دل نہ 

دکھائیں، اپنے آپ کو اخروی زندگی کیلئے وقف کردیں، اللہ 

تعالیٰ خود ہی ہم سب کیلئے بند دروازے کھول دے گا۔
Pakistan Ka Wo Elaka Jahan 100 Saal Bad Azan Di Gyi Pakistan Ka Wo Elaka Jahan 100 Saal Bad Azan Di Gyi Reviewed by Raaztv on August 19, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.