En 4 Kisaam Kay Logoon Kay Kareeb Kabhi Na Bethna.


امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے بیٹےامام باقرؒ کو نصیحت کرتے ہوئے 

فرمایا بیٹا! چار آدمیوں کے پاس نہ رہنا‘ راستہ چلتے ہوئے ان کے ساتھ تھوڑی 

دیر کیلئے بھی نہ چلنا‘ کہنے لگے کہ میں بڑا حیران ہوں کہ وہ اتنے خطرناک ہیں!

پوچھا کہ وہ کون سے آدمی ہیں؟فرمایا ایک بخیل آدمی اس سے کبھی دوستی نہ 

کرنا اس لئے کہ وہتجھے ایسے وقت میں دھوکہ دے گا جب تجھے اس کی بہت 

ضرورت ہو گی‘ دوسرا جھوٹا آدمی‘ کہ وہ دور کو قریب ظاہر کرے گا اور قریب 

کو دور اورتیسرا فاسقآدمی کیونکہ وہ تجھے ایک لقمہ کے بدلے یا ایک لقمہ سےبھی 

کم میں بیچ دے گا‘ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا ابو! ایک لقمہ میں بیچنا تو سمجھ میں 

آتا ہے ایک لقمہ سے بھی کم بیچنے کا کیا مطب ہے؟ فرمایا کہ وہ تمہیں ایک لقمہ 

کی امید پر بیچ دے گا او رچوتھا قطع رحمی کرنے والا آدمی کیوں کہ میں نے 

قرآن پاک میں کئی جگہ اس پر لعنت دیکھی ہے۔ یہ باپ کی صحبت کے انمول 

موتی تھے جو بیٹے کو مل رہے تھے۔
En 4 Kisaam Kay Logoon Kay Kareeb Kabhi Na Bethna. En 4 Kisaam Kay Logoon Kay Kareeb Kabhi Na Bethna. Reviewed by Raaztv on October 24, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.