Es Ko Kehtay Hian Tabdeli.


 انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر5پیسے 

بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 132.15روپے سے بڑھ کر132.20روپے اور قیمت 

فروخت132.25روپے سے بڑھ کر132.30روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی 

قدر80پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 131.50روپے سے کم ہو کر131.20روپے اور قیمت 

50فروخت132.50روپے سے کم ہو کر131.70روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 

پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت فروخت151.25روپے سے کم ہو کر150.75روپے ہو گئی    

اسی طرح50پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 170روپے سے کم ہو کر169.50روپے پر آ گئی ۔ 
Es Ko Kehtay Hian Tabdeli. Es Ko Kehtay Hian Tabdeli. Reviewed by Raaztv on October 30, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.