Haratay Lenay Ka Nuksaan.


تحقیق کے مطابق انتہائی بلند آواز میں خراٹے یا دوران نیند سانس کے لمحاتی تعطل 

جسے سلیپ  بھی کہا جاتا ہے کھوپڑی کو 1.23 ملی میٹر پتلا کردیتا ہے۔محققین کا 

دعویٰ تھا کہ کھوپڑی میں ایک ملی میٹر کمی بھی جان لیوا مسائل کا باعث بن سکتی 

ہے اور اس سے دماغی سیال لیک ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے جو دماغ اور ریڑھ کی 

ہڈی کو تحفظ فراہم کرتا ہے اس سیال کے لیک ہونے پر ڈیمینشیا جیسی علامات 

سامنے آسکتی ہیں اس سے کوما، فالج جبکہ جان بھی جا سکتی ہے ۔تحقیق کے مطابق 

عام طور پر دماغی سیال لیک ہونے کا خطرہ موٹے لوگوں اور درمیانی عمر کے افراد 

میں ہوتا ہے ۔
Haratay Lenay Ka Nuksaan. Haratay Lenay Ka Nuksaan. Reviewed by Raaztv on October 15, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.