Hawaten Apnay kon Se Hisay Ko Hubsorat Banany Ky liye operation karwati Hian?

 

دنیا بھر میں حسین نظر آنے کے لیے پلاسٹک سرجری کا سہارا لینا کوئی انوکھی 

بات نہیں لیکن ایرانی معاشرے میں ناک کو تمام زاویوں سے خوبصورت بنوانے 

کے لیے سالانہ 24 ہزار آپریشن کرائے جاتے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے 

مطابق ایران کے سرکاری اشاریوں سے واضح ہوتا ہے کہ پورے ملک میں 

سالانہ تقریباً 40 ہزار پلاسٹک سرجری پر مبنی آپریشن

ہوتے ہیں ۔
Hawaten Apnay kon Se Hisay Ko Hubsorat Banany Ky liye operation karwati Hian? Hawaten Apnay kon Se Hisay Ko Hubsorat Banany Ky liye operation karwati Hian? Reviewed by Raaztv on October 23, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.