Imran Nay Zenib Kay Walid Ko Kaya Darhwast Di Thi?


قصورکی ننھی زینب کے قاتل عمران علی کوانسداددہشتگردی 

عدالت کے فیصلے پرعمل درآمدکرتے ہوئے پھانسی 

پرلٹکادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمران کی اہل 

خانہ سے آخری ملاقات کرائی گئی جس میں عمران نے اپنی 

والدہ سے کہاتھاکہ وہ زینب کے والدین سے میری طرف سے 

معافی مانگیں ۔زینب کے والدمحمدامین اس حوالے سے

میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاتھاکہ علی عمران کے

گھروالوں نے ہم سےرابطہ نہیں کیا۔مجرم علی عمران کوتختہ

دارپرلٹکانے کے بعدزینب کے والدمحمدامین انصاری نے

میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کاکہاکہ انصاف کے تقاضے

پورے ہوگئے تاہم سرعام پھانسی دی جاتی تومجرم عمران

عبرت کانشان بن جاتامیڈیانے ہماری آواز کوبلندکیاتاہم سرعام

پھانسی دی جاتی تومجرم عمران عبرت کانشان بن جاتا۔

میڈیانے ہماری آوازبلندکرنے میں ہماری بڑی مددکی ہم نے

میڈیاکے سامنے پھانسی کامطالبہ کیاتھالیکن یہ مطالبہ

منظورنہیں ہواعمران خان نے ریاست مدینہ کاوعدہ

کیاتھااورریاست مدینہ کاجوتصورپیش کیاگیاتھااسے عملی

جامہ پہنانے کاسنہری موقع تھااس موقع پرعمران علی کے

اہل خانہ بھی جیل میں موجودتھے اورسزائے موت پرعمل

درآمدکے بعدجیل انتظامیہ نے عمران کی لاش اہل خانہ کے

حوالے کردی اوروہ روانہ ہوگئے جبکہ پولیس کی بھاری

نفری بھی اس موقع پرموجودتھی۔میڈیانے ہماری

آوازبلندکرنے میں ہماری بڑی مددکی ہم نے میڈیاکے سامنے

پھانسی کامطالبہ کیاتھالیکن یہ مطالبہ منظورنہیں ہواعمران

خان نے ریاست مدینہ کاوعدہ کیاتھااورریاست مدینہ

کاجوتصورپیش کیاگیاتھااسے عملی جامہ پہنانے کاسنہری

موقع تھااس موقع پرعمران علی کے اہل خانہ بھی جیل

میں موجودتھے
Imran Nay Zenib Kay Walid Ko Kaya Darhwast Di Thi? Imran Nay Zenib Kay Walid Ko Kaya Darhwast Di Thi? Reviewed by Raaztv on October 19, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.