Lidar Ho To Aisa .


پاکستان نے آئی ایم ایف سے بچنے کے لیے ایسا کام شروع کر دیا جو کسی کے 

وہم وگمان میں بھی نہیں تھا۔پاکستان نے اربوں ڈالرز کے بیل آؤٹ کیلئے آئی 

ایم ایف کے پاس جانے سے بچنے کیلئے سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کیلئے 

مذاکرات کا آغاز کردیا ہے جبکہ سعودی عرب کو سرمایہ کاری کی بھی دعوت 

دے دی۔ پاکستان کو دوگنا تیل فراہم کرنے اور کم از کم تین ماہ کی تاخیر سے 

ادائیگی کی اجازت کے حوالے سے مذاکرات کیلئے سعودی حکام اسلام آباد پہنچ 

گئے ۔
Lidar Ho To Aisa . Lidar Ho To Aisa . Reviewed by Raaztv on October 21, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.