Pakistani Masafiroon Kay Liye Shandar Elan.


ایمریٹس نے کرایوں میں کمی کی آفر متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے جس کے 

تحت پاکستانی امریکا کے مقبول مقامات کا سفر کرنے کیلئے خصوصی رعایتی قیمت 

میں اکانومی اور بزنس کلاس کے ریٹرن ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔ صارفین 5 نومبر 

تک بکنگ کرکے31مارچ 2019 تک اس آفر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سفر 

کرسکیں گے۔ وائس پریذیڈنٹ جبر العزیبی نے کہا کہ اس آفر سے پاکستانی 

مسافرامریکا میں مقبول مقامات کا سفر کرسکیں گے۔
Pakistani Masafiroon Kay Liye Shandar Elan. Pakistani Masafiroon Kay Liye Shandar Elan. Reviewed by Raaztv on October 24, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.