Rizak Kay Darwazay Kholnay Ka Raaz.



گھر میں داخل ہوتے وقت درود شریف کے بعد ان چھ آیات کا کو پڑھیں 

،رزق دروازے توڑ کر آئے گا ؟ حضورکریم ؐ کا ارشاد گرامی ہے جو آدمی گھر 

میں داخل ہوتے وقت تین باتوں کا اہتمام کرے گا ،رزق اس کے دروازے 

توڑ کر آئے گا ۔ پہلا وہ گھر میں داخل ہوتے وقت السلام و علیکم و رحمتہ اللہ 

کہے خواہ سامنے کوئی موجود ہو یا نہ ہو ، اس کے بعد ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص 

پڑھے اور پھر مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے ۔


Rizak Kay Darwazay Kholnay Ka Raaz. Rizak Kay Darwazay Kholnay Ka Raaz. Reviewed by Raaztv on October 21, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.