قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے
صاحبزادے سلمان شہباز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی
ہے۔ جس کے بعد شہباز شریف داد ا اور حمزہ شہباز تایا
بن گئے ۔سلمان شہباز کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر لیگی
رہنماؤں کے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو مبارکباد کے
پیغامات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
No comments: