Tahir Ul Qadri Kay Baray Bori Khabar.

 
سربراہ عوامی تحریک علامہ طاہر القادری کے سینے پر پھوڑا نکلنے کے باعث انکا 

آپریشن کرنا پڑا۔آپریشن کے بعد ڈاکٹ علامہ طاہر القادی کی صحت بہتر ہورہی 

ہے۔تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری 

آجکل پاکستان میں موجود ہیں۔وہ کچھ عرصے سے علیل تھے جس کی وجہ ان کے 

سینے پر بننے والا پھوڑا تھا۔اس پھوڑے کے باعث انکی طبیعت بہت ناساز ہو گئی 

تھی۔جس پر انکے معالجین کی جانب سے انہیں جراحی کا مشورہ دیا گیا۔ڈاکٹروں 

کے مشورے کے بعد آج عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کو 

اسپتال منتقل کردیا گیا ۔جہاں انکا آپریشن کرنا پڑا۔ڈاکٹر کامیاب آپریشن کے 

بعد 

انکے سینے سے پھوڑے کو ختم کردیا گیا ہے۔آپریشن کے بعد انہیں وارڈ میں 

منتقل کردیا گیا ہے جہاں انکی نگہداشت جاری ہے۔متعلقہ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر 

طاہرالقادری ابھی تک بے ہوشی کی حالت میں ہیں، اور ڈاکڑوں نے انہیں آرام 

کرنے کا حکم دیا ہے۔
Tahir Ul Qadri Kay Baray Bori Khabar. Tahir Ul Qadri Kay Baray Bori Khabar. Reviewed by Raaztv on October 22, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.