3 Admi Hazrat hussain Ke Paas Aaye.



آپ نے فرمایا؛ “کثرت سےتوبہ واستغفار کرو” دوسرے نے کہا؛میرے ہاں اولاد 

نہیں ہو تی،میں اولاد کا خواہشمند ہوں۔ فرمایا؛”کثرت سےتوبہ واستغفار کرو” 

تیسرے شخص نے شکوہ کیا؛زمین میں قعط پڑگیا،غلہ پیدا نہیں ہوتا،یابہت کم ہوتا 

ہے۔اس سے بھی فرمایا؛”کثرت سےتوبہ واستغفار کرو”آپ کے پاس جو لوگ 

بیٹھےتھے،عرض گزار ہوئے؛نواسہ رسول صلی اﷲ علیہ وسلم تینوں افراد مختلف 

شکایات لے کے آئے،مگر آپ نے ایک ہی جواب دیا؟ فرمایا؛تم نے اﷲتعالی کا 

فرمان نہیں پڑھاہے؟ “اپنے رب سے اپنے گناہ بخشواؤ(اور معافی مانگو)وہ یقیناۛبڑا 

بخشنے والا ہے۔وہ تم پر آسمان کو خواب برساتا ہوا چھوڑ دےگا اور تمہیں خوب مال 

واولاد میں ترقی دے گااور تمہیں باغات دےگا اور تمہارے لئے نہریں نکالےگا(نوح؛)

12.10
3 Admi Hazrat hussain Ke Paas Aaye. 3 Admi Hazrat hussain Ke Paas Aaye. Reviewed by Raaztv on November 19, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.