A mountain in Pakistan which is witnessing the nature of God's glory. .



اسلام آباد (اوصاف سپیشل ) جوش ملیح آبادی نے کیا خوب کہا ہے کہ ہم ایسے اہل نظر کو ثبوت کیلئے اگر 

رسول نہ ہوتے تو صبح کافی تھی مولیٰ کریم کی اس دنیا میں نظر دوڑائیے ، ایسے ایسے خوبصورت مناظر، ایسے 

کمال پھول بوٹے ، دلوں کو موہ لینے والے موسم ، عقلوں کو دنگ کر دینے والے مظاہر قدرت کہ بس 

محسوس ہوتا ہے جیسے اُس’’کُن‘‘ کہنے والے نے دنیا نہیں جنت بنا دی ہو ، اور سوچیں زرا کہ اگر دنیا ایسی ہے 

تو جنت کیسی ہوگی ۔ کسی اور ملک کی بات کیا کریں آپ اپنے وطن عزیز کو ہی دیکھ لیں ۔ ہر شہر اپنی مثال 

آپ ہے ۔ کہیں کہ پہاڑ اللہ پاک کی حمد و ثنا بیان کرتے دکھائی دے رہے ہیں تو کہیں میدانوں میں اس کی 

نشانیاں عقل والوں کو دعوت حق دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ پاکستان میں موجود ایسا ہی ایک پہاڑ ایسا بھی 

ہے جہاں ایک طرف گرم کھولتے ہوئے پانی کا چشمہ ہے تو دوسری جانب ٹھنڈا پانی موجود ہے ۔ وڈیو ملاحظہ 

کریں جس میں پاک فوج کے جوان اس کھولتے پانی میں انڈے اُبال رہے ہیں ۔

A mountain in Pakistan which is witnessing the nature of God's glory. . A mountain in Pakistan which is witnessing the nature of God's glory. . Reviewed by Raaztv on November 29, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.