Ab agya folding smartphone Janiye phone kay baray me.


چین کی ایک غیرمعروف کمپنی نے اگلے ماہ کے آخر میں دنیا کا پہلا فولڈنگ سکرین سمارٹ فون فروخت کرنے 

کا اعلان کرتے ہوئے نہ صرف تجزیہ کاروں کو حیران کردیا بلکہ اس نے سام سنگ اور ہواوے جیسی کمپنیوں کو 

بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جو ایک عرصے سے ایسے فون پر کام کررہی ہیں۔ چینی کمپنی رویول نے اپنے

بل پر لچک دار ڈسپلے والی ایمولیڈ ٹیکنالوجی وضع کی ہے جسے استعمال کرتے

ہوئے سمارٹ فون تیار کیا ہے جو ایک وقت میں فون بھی ہے اور ٹیبلٹ کا کام بھی

کرتا ہے۔ کھل جانے کے بعد سمارٹ فون کا سکرین 7.8 انچ سکرین تک پہنچتا ہے۔

ڈسپلے کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ دو لاکھ مرتبہ بھی کھلنے اور بند ہونے

کے بعد خراب نہیں ہوتا۔ اس ماڈل کو فلیکس پائی کا نام دیا گیا ہے مزید ویڈیو میں۔۔

Ab agya folding smartphone Janiye phone kay baray me. Ab agya folding smartphone Janiye phone kay baray me. Reviewed by Raaztv on November 04, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.