Apnay Bi Sath Choor Gye.



لاہور (نیوزڈیسک) تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے تحریک لبیک پاکستان اور 

علامہ خادم حسین رضوی کے ساتھ اظہار لاتعلقی کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر 

اشرف آصف جلالی نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کا اپنا طریقہ کار ہے اور ہمارا اپنا طریقہ کار ہے۔ انہوں 

نے 


کہاکہ لیاقت باغ کی جو کال دی گئی ہے وہ تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے دی گئی ہے اور تحریک لبیک یا 

رسول اللہ اور تحریک لبیک اسلام کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے کہا کہ ہمارا نہ 

توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی حالیہ کال کے ساتھ کوئی تعلق ہے۔
Apnay Bi Sath Choor Gye. Apnay Bi Sath Choor Gye. Reviewed by Raaztv on November 25, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.