Asia bibi ki rehayi k foran bad pehla akdaam.




جیل سے رہا ہونے کے بعد آسیہ بی بی کی آج ان کے اہل خانہ سے ملاقات کروادی

گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آسیہ بی بی کی شوہرعاشق مسیح، دو بیٹیوں اوربیٹے

سے ملاقات کروائی گئی۔ آسیہ بی بی کی اہل خانہ سے ملاقات علی الصبح کروائی

گئی۔ ذرائع کے مطابق آسیہ بی بی اس وقت اپنے خاندان کے ہمراہ ہیں۔ سخت

سکیورٹی کے باعث آسیہ بی بی کو محفوظ مقام پر رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ


گذشتہ روز آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا تھا۔ بی بی سی کے مطابق

مسیحی خاتون آسیہ بی بی ملتان جیل سے رہائی کے بعد بیرون ملک روانہ ہو گئی

ہیں لیکن حکومت پاکستان کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے ۔‎
Asia bibi ki rehayi k foran bad pehla akdaam. Asia bibi ki rehayi k foran bad pehla akdaam. Reviewed by Raaztv on November 08, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.