سے روبکار نہ آنے کے باعث آسیہ مسیح کو ملتان کی خواتین جیل سے رہا نہ کیا گیا۔ سنٹرل جیل میں سکیورٹی
کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق توہین رسالت کے مقدمہ میں بری ہونے
والی خواتین جیل ملتان میں بند آسیہ مسیح کی جیل انتظامیہ کو گزشتہ روز بھی روبکار موصول نہ ہوئی۔ پولیس و
جیل انتظامیہ کی جانب سے جیل کے اندر و باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
Asia Ki Jail Se Rehayi Baray Bari Khabar.
Reviewed by Raaztv
on
November 02, 2018
Rating:

No comments: