BaBa ji ki achi haasi petai ho gyi.




 خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی ضعیف شخص کو مہنگا پڑ گئی،۔سوشل میڈیا پر ایک

ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون ایک بزرگ شخص 
کا
منہ کالا کر رہی ہے۔کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو ماڈل ٹاؤن پارک کی ہے۔جس میں 

خاتون کو تنگ کرنے کے بعد مذکورہ خاتون اور ایک ضعیف شخص کے درمیان 

تلخ کلامی ہوئی۔خاتون نے بد تمیزی کرنے پر سب کے سامنے ضعیف شخص کی 

پٹائی کر دی۔ضعیف شخص خاتون سے معافیاں مانگتے رہے
تاہم وہ باز نہ آئیں۔بات صرف پٹائی کرنے تک نہیں رکی بلکہخاتون نے سیاہی 

ضعیف شخص کے منہ پر مل دی اور سب کے سامنے ان کا منہ کالا کر دیا۔خاتون 

نےسوال کیا کہ اب تنگ کرو گے؟ تو معمر شخص نے کہا کہ اب معاف کر دو 

دوبارہ یہ کام نہیں کروں گا۔یہ دیکھتے ہی پارک میں موجود لوگ جمع ہو گئے اور

 اپنے موبائل سے تمام واقعے کی ویڈیو بنا لی۔لوگوں نے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ 

کر دی۔واقعے پرملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

BaBa ji ki achi haasi petai ho gyi. BaBa ji ki achi haasi petai ho gyi. Reviewed by Raaztv on November 07, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.