bank account holder kay liye bori khabar.


ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ کیپٹن ریٹائرڈ محمد شعیب کہتے ہیں کہ پاکستان کے زیادہ تر بینکوں کا 

ڈیٹا ہیک کر لیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ ہمیں بینکوں نے اس 

بارے میں رپورٹ نہیں کیا، ہم خود تجزیہ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے کرائم ڈیٹا دیکھا ہے، جس سے 

پتہ چلا کہ پاکستان کے بڑے بینکوں کا ڈیٹا ہیک کر لیا گیا ہے، اب تک ہمارے پاس 100 سے زائد مقدمات 

درج ہوئے ہیں جبکہ کئی گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں۔ڈائریکٹر ایف آئی اے نے مزید بتایا کہ بھیس بدل کر 

عوام کو بے وقوف بنانے والے ایک گروہ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ گزشتہ ہفتے ایک 

بینک کی ویب سائیٹ ہیک ہوئی تھی، جس کا ڈیٹا بیرون ملک سے ہیک کیا گیا۔
bank account holder kay liye bori khabar. bank account holder kay liye bori khabar. Reviewed by Raaztv on November 06, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.