Anda Paratha.


INGREDIENTSاجزاء

انڈہ پراٹھا


آٹا--------- (چھنا ہوا) 2پیالی

 انڈے------------ 6عدد

 کٹی ہوئی کالی مرچ---------- ایک چائے کا چمچہ

 کٹی ہوئی لال مرچ-------- ایک کھانے کا چمچہ

 ہری مرچیں-------- (چوپ کی ہوئی) 8عدد

 ہرا دھنیا-------- (چوپ کیا ہوا) 2/1گڈی

 تازہ دودھ--------- 2/1پیالی

 میدہ---------- 2کھانے کے چمچے

 پانی------------ 2کھانے کے چمچے

 پسی ہوئی ہلدی-------- 2/1چائے کا چمچہ

 نمک---------------- حسبِ ذائقہ

 گھی----------------- تلنے کے لئے

METHODترکیب

آٹے میں نمک ملا کر گوندھ لیں۔ میدے میں پانی ملا کر گاڑھا آمیزہ بنا لیں۔ انڈوں میں 

گھی کے علاوہ باقی اجزاءملا کر پھینٹ لیں۔ فرائنگ پین میں گھی گرم کرکے انڈوں کو

چمچہ چلاتے ہوئے تلیں اور پھر ڈش میں نکال لیں۔ آٹے کو برابر تقسیم کرکے پیڑے

 بنائیں اور روٹیاں بیل لیں۔ ایک روٹی پر انڈے کی تہہ لگائیں، دوسری روٹی اس کے 

اوپر رکھیں اور کنارے کو میدہ لگا کر دبا دیں اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی انڈے سے 

بھی پراٹھے بنا لیں۔ تو اگرم کریں اور پراٹھوں کو گھی لگاتے ہوئے دونوں جانب سے تل 
کر اتار لیں۔
Anda Paratha. Anda Paratha. Reviewed by Raaztv on November 03, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.