Chanay ki daal paratha.


INGREDIENTSاجزاء

چنے کی دال پراٹھے

چنے کی دال ----- دو کپ (بچی ہوئی)
 میدہ ----- چار کپ
 پانی ----- دو کپ
 نمک ------ حسب ذائقہ
 تیل ----- حسب ضرورت
 

METHODترکیب

چنے کی دال کو اچھی طرح پیس لیں- پھر میدہ گوندھتے وقت نمک شامل 

کردیں اور ایک گھنٹے کے لیے میدہ کو چھوڑ دیں اس کے بعد وہ پراٹھے

برابر سائز کے بنائیں اور ایک کے اوپر چنے کی دال ڈال دیں اور

 دوسرے سے کور کردیں اور پھر اطراف سے آپس میں ملا دیں تاکہ کھل 

نہ جائیں اور توے پر پراٹھوں کو تل لیں- مزیدار چنے کی دال بھرے 

پراٹھے تیار ہیں چٹنی کے ساتھ نوش فرمائیں-
Chanay ki daal paratha. Chanay ki daal paratha. Reviewed by Raaztv on November 03, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.