Decision to close the Pak-China border.



گلگت (نیوز ڈیسک) 30 نومبر سے پاک چین سرحد شدید برف باری کی وجہ سے ہر 

قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی جائے گی اور پاک چین سرحد پانچ تک بند رہے 

گی، یہ سرحد دوبارہ یکم مئی 2019ء کو کھولی جائے گی، واضح رہے کہ پاک 

چین سرحد سطح سمندر سے 16 ہزار فٹ کی بلندی پر واقعہ ہے اور یہاں پر نومبر 

کے مہینے میں برفباری کا آغاز ہو جاتا ہے اور برفباری کا یہ سلسلہ متواتر وقفے وقفے 

سے تین چار ماہ تک جاری رہتا ہے، یہ سرحد انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ہر 

سال بند کی جاتی ہے۔
Decision to close the Pak-China border. Decision to close the Pak-China border. Reviewed by Raaztv on November 22, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.