ھر میں داخل ہوتے وقت درود شریف کے بعد ان چھ آیات کا کو پڑھیں ،رزق
دروازے توڑ کر آئے گا ؟ حضورکریم ؐ کا ارشاد گرامی ہے جو آدمی گھر میں داخل
ہوتے وقت تین باتوں کا اہتمام کرے گا ،رزق اس کے دروازے توڑ کر آئے گا
۔ پہلا وہ گھر میں داخل ہوتے وقت السلام و علیکم و رحمتہ اللہ کہے خواہ سامنے کوئی
موجود ہو یا نہ ہو ، اس کے بعد ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھے اور پھر مجھ پر
ایک مرتبہ درود بھیجے ۔
Ghar Me Dakhil Hote Waqt In 3 Batoon Ka Ahtamam Kareen.
Reviewed by Raaztv
on
November 22, 2018
Rating:
No comments: