Google Nay Pakistan Ki Tareefon Kay Pul Bhand diye.




کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ترقی کی راہ پرگامز ن ،عالمی ادارے سرمایہ 

کاروں کوپاکستان کارخ کرنے کے مشورے دینے لگے ۔تفصیلات کے مطابق گوگل 

کے مارکیٹنگ ہیڈ لارنس اینتھونسن نےپاکستان کوڈیجٹل فاسٹ ملک قراردے 

دیااپنے بلاگ میں انہوں نے ڈیجیٹل سرمایہ کاروں کوپاکستان کی پانچ خصوصیات 

گنوادیںلارنس کے مطابق اگلے چندسالوں میں پاکستان دنیاکی پانچویںبڑی آبادی 

بننے کے ساتھ ساتھ دنیاکی چوتھی تیز رفتارترقی کرنے والی معیشت بھی بن جائے 

گا۔سمارٹ فون اورانٹرنیٹ استعما ل کرنے والوں میں دن بدن اضافہ ہورہاہے۔

اورسی پیک کے تحت فورجی ٹیکنالوجی میں بھی بہتری کی امیدہے۔
Google Nay Pakistan Ki Tareefon Kay Pul Bhand diye. Google Nay Pakistan Ki Tareefon Kay Pul Bhand diye. Reviewed by Raaztv on November 17, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.