Hadam Hussain Rizvi Ko Girftar Ni Kiya Gya.



اسلام آباد (ویب ڈیسک) وقاقی وزیراطلاعات و نشریات

چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ خادم حسین رضوی کو

حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کیا گیا گیا

ہے،اس کارروائی کی ضرورت تحریک لبیک کے 25 نومبر

کی احتجاجی کال واپس نہ لینے کی وجہ سے درپیش آئی۔جمعہ

کی رات گئے اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

چوہدری فواد حسین نے کہا کہ عوام کی جان و مال اور املاک

کی حفاظت حکومت کا اولین فرض ہے۔انہوں نے کہا کہ

تحریک لبیک مسلسل عوام کی جان و مال کیلئے خطرہ بن گئی

ہے،تحریک لبیک مذہب کی آڑ لے کر سیاست کر رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ موجودہ کارروائی کا آسیہ بی بی کے مقدمے

سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ صورتحال مکمل کنٹرول

میں ہے، عوام پر امن رہیں اور حکام سے مکمل تعاون کریں۔
Hadam Hussain Rizvi Ko Girftar Ni Kiya Gya. Hadam Hussain Rizvi Ko Girftar Ni Kiya Gya. Reviewed by Raaztv on November 23, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.