Hadam Hussain Rizvi smait tehreek e laaik ki griftari.




راولپنڈی (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے 

آفیشل اکاونٹ سے مفسدین کے خلاف اترنے والی قرآنی آیت پوسٹ کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ایک جانب ملک آج دہشتگردی کے بھیانک واقعات کی لپیٹ 

میں رہا ہے۔ایک جانب کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ کیا گیا ہے تو دوسری 

جانب اورکزئی میں ایک مدرسے کو دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس میں اب تک 

کی اطلاعات کے مطابق 32 لوگ شہید ہو چکے ہیں۔شام کے وقت ایک اور اہم 

پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاون کردیا گیا 

ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق متعدد کارکنان سمیت تحریک لبیک کی 

اعلیٰ قیادت کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جب خادم رضوی اور اشرف آصف 

جلالی کو گرفتار کیا گیا اس کے بعد پیر افضل قادری نے احتجاج کی کال دے دی۔

اسی وقت ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے آفیشل اکاونٹ 

سے دو ٹوئیٹس کیں۔ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے مفسدین کے خلاف اترنے والی 

قرآنی آیت پوسٹ کی

Hadam Hussain Rizvi smait tehreek e laaik ki griftari. Hadam Hussain Rizvi smait tehreek e laaik ki griftari. Reviewed by Raaztv on November 24, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.