Hakomat ko bara jatka lag gaya.


 لاہور ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف 

درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی ۔ جسٹس شاہد وحید کل سماعت کریں گے ۔ 

درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی 

لیکن حکومت نے اس کے برعکس اضافہ کر دیا ۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے 

سربراہ 

اظہر صدیق نے درخواست میں

وفاقی حکومت ، اوگرا اور دیگر کو فریق بنایا ہے انہوں نے کہا کہ پٹرولیم 


مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا ۔ انہوں نے 

استدعا کی کہ عدالت حکومت کو اضافی سیل ٹیکس کی وصولی کالعدم قرار دیتے 

ہوئے قیمتوں میں کمی کا حکم دے ۔
Hakomat ko bara jatka lag gaya. Hakomat ko bara jatka lag gaya. Reviewed by Raaztv on November 04, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.