Hakomat Nay Awam par Bijliyaan Gira di.




 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں 

اضافہ کردیا۔اوگرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ 

نومبر کے لیے کیا گیا ہے جس کے تحت سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.19جبکہ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت12.73 ڈالر فی ایم ایم بی 


ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔سوئی ناردرن سسٹم پر اکتوبر میں ایل این جی کی 

قیمت12.54 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی جس میں 0.23 ڈالر اضافہ کیا گیا ہے 

جس کے بعد سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.15 ڈالر فی ایم 

ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔  ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی گئی ہے
Hakomat Nay Awam par Bijliyaan Gira di. Hakomat Nay Awam par Bijliyaan Gira di. Reviewed by Raaztv on November 10, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.