Hazrat Owais karni ko janat k darwazay par kayon roka jyega.




 حضرت اویس قرنی کون ہیں ۔اویس نام ہے عامرکے بیٹے ہیں مرادقبلہ ہے قرن 

انکی شاخ ہے اوریمن انکی رہائش گاہ تھی ۔حضرت نے ماں کے حددرجہ خدمت 

کی 

۔وہ آسمانوں تک پہنچی اویس قرنی حضورکی خدمت میں حاضرنہیں ہوسکے۔

حضوراکرم (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں تو 

اویس قرنی کو جنت کے دروازے پرروک لیاجائے گا۔جبرئیل آسمان سے پہنچے

اورانکی بات کوحضورنے بیان کیا چونکہ حضوردیکھ رہے تھے کہ آئندہ آنیوالی 

نسلیں اپنی مائوں کیساتھ کیساسلوک کریں گی ایک سائل نے سوال کیا یارسول ﷲ 

صلی ﷲ علیہ وسلم) قیامت کب آئے گی توآپ 



نے ارشاد فرمایامجھے نہیں معلوم کب آئے گی توسائل نے کہاکہ کوئی نشانی

توبتادیں توآپ نے فرمایاجب اولاداپنی ماں کوذلیل کرے گی توقیامت آئے گی۔

حضور(صلی ﷲ علیہ وسلم) نے حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) اورحضرت علی

(رضی ﷲ عنہ) سے کہاکہ تمہارے دور میں ایک شخص ہوگا جس کانام ہوگا اویس

(بن عامر درمیانہ قد رنگ کالا جسم پر ایک سفید داغ حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم

نے ان کاحلیہ ایسے بیان کیاجسے سامنے دیکھ رہے ہو وہ آئے گاجب وہ آئے تو تم

دونوں نے اس سے دعا کرانی ہے۔حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) اور حضرت علی

(رضی ﷲ عنہ)کواویس قرنی کی دعاکی ضرورت نہیں تھی۔ یہ امت کو پیغام

پہنچانے کے لیے ہے کہ ماں کا کیا مقام ہےحضرت عمر (رضی ﷲ عنہ) حیران

ہوگئے اور سوچنے لگے کہ حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) کیاکہہ رہے ہیں کہ ہم

اویس سے دعا کروائیں تو حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم )مزید ویڈیو میں۔۔۔

Hazrat Owais karni ko janat k darwazay par kayon roka jyega. Hazrat Owais karni ko janat k darwazay par kayon roka jyega. Reviewed by Raaztv on November 08, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.