Hum abhi chup nain bethay.


تحریک لبیک پاکستان کے رہنما خادم حسین رضوی نے اعلان کیاہے کہ ہم نے احتجاج ختم نہیں کیابلکہ صرف 

اسے عارضی طورپرملتوی کیاہے ۔سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرجاری پیغام میں مولاناخادم رضوی نے کہاکہ ہم 

آسیہ کیس میں نظرثانی درخواست کی سماعت کے منتظرہیں اگریہ کیس جلدنہ شروع کیاگیاتوہم اپناپرامن 

احتجاجدوبارہ شروع کردیں گے۔علاوہ ازیں کیس کی سماعت سے قبل حکومت فوری

طورپرآسیہ کانام ای سی ایل پرڈالے اوراسے ملک سے باہربھیجنے کی ہرگزکوشش


نہ کرے۔
Hum abhi chup nain bethay. Hum abhi chup nain bethay. Reviewed by Raaztv on November 04, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.