ملک کے موجودہ حالات کے حوالے سے مولاناطارق جمیل کاایک بیان سامنے آیاہے جس میں انہوں نے کہاکہ
کسی کوکافرکہنااتناآسان نہیں ۔کسی اورکوبھی جنت میں جانے دو۔مسائل پراختلاف رائے ہوسکتاہے لیکن اس کایہ
مطلب نہیں کہ کسی پرکفرکافتویٰ لگادیاجائے۔کون ظالم ہے جونبی کریم ؐ کاگستاخ بن سکتاہے۔یہ اس
قدرتعصب کی پٹی آنکھوں پرپڑی ہے میں آگ
نہیں بھڑکاسکتا۔میں ہاتھ جوڑتاہوں بھی امت بن
کررہو،مسلمان بن کررہو۔مولاناطارق جمیل نے
مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔
Kafar Aur Kufar Kay Fatway Denay Walon Kay Naam.
Reviewed by Raaztv
on
November 02, 2018
Rating:

No comments: