Khadim Hussain Rizvi Kay Giraftar Honay Ki Video.



 تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو گرفتار کئے جانے کی 

مبینہ ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے 

اداروں نے تحریک لبیک کیخلاف پنجاب میں آپریشن کے دوران اعلیٰ اور درمیانی 

درجے کی قیادت کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں اور اب علامہ خادم حسین 

رضوی کو گرفتار کئے جانے کی مبینہ ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے۔ ذرائع کے 

مطابق علامہ خادم حسین رضوی کے قریبی خاندانی ذرائع نے ان کی گرفتاری کی 

تصدیق کر دی ہے۔




Khadim Hussain Rizvi Kay Giraftar Honay Ki Video. Khadim Hussain Rizvi Kay Giraftar Honay Ki Video. Reviewed by Raaztv on November 23, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.