Khatoon Ke Pet Se kitne Kilo Loha Nikla.




نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں ایک خاتون کے پیٹ سے حیرت انگیز طور پر 

کیلیں، نٹ، بولٹ، سیفٹی پن، بال پن سمیت دیگر لوہے اور اسٹیل سے بنی مختلف 

اشیائ بر آمد ہو ئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کی رہائشی 40 سالہ ذہنی 

مرض میں مبتلا خاتون سنگیتا کو پیٹ کی شدید شکایت پر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

خاتون کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جب خاتون کو اسپتال لایا گیا تو اس 

کا پیٹ پتھر کی طرح سخت ہو رہا تھا۔ ایکسرے کرنے پر ان کے پیٹ میں ایک بڑا 

گچھا نظر آیا جبکہ پھیپڑوں کے آس پاس سیفٹی پن نظر آئی۔انہوں نے کہا کہ ایک 

پن کی وجہ سے ان کے پیٹ کی اندرونی جلد میں سوراخ ہونے کا انکشاف ہو اتو 

فوری طور پر ان کا آپریشن کیا گیا۔جب ان کا پیٹ چیرا گیا تو ایک کے بعد ایک 

لوہیب اور اسٹیل کی اشیائ￿ ہاتھ آنے لگیں جن میں تیز دھار کی اشیائ 

،زیورات سمیت دیگر دیڑھ کلو کا سامان بر آمد ہو اہے۔اسپتال کے سینئر ڈاکٹروں 

کا کہنا ہے کہ ذہنی مریضوں میںایک ایسی حالت پائی جاتی ہے جس میں وہ تیز 

دھار والی اور نا قابل ہضم چیزیں کھانے لگتے ہیں۔سنگیتا کا علاج کرنے والے 

نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم نے خاتون کے بھائی سے بات کی ہے ، انہوں نے 

ان کو گھر لانے سے انکار کر دیا ، ان کا کہنا ہے کہ سنگیتا کئی بار گھر سے بھاگ چکی 

ہے لہذٰا علاج ہونے تک ان کا اسپتال میں رہنا ضروری ہے۔جس میں وہ تیز دھار 


والی اور نا قابل ہضم چیزیں کھانے لگتے ہیں۔سنگیتا کا علاج کرنے والے نفسیاتی 

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم نے خاتون کے بھائی سے بات کی ہے ، انہوں نے ان کو 

گھر لانے سے انکار کر دیا ، ان کا کہنا ہے کہ سنگیتا کئی بار گھر سے بھاگ چکی ہے 

لہذٰا علاج ہونے تک ان کا اسپتال میں رہنا ضروری ہے
Khatoon Ke Pet Se kitne Kilo Loha Nikla. Khatoon Ke Pet Se kitne Kilo Loha Nikla. Reviewed by Raaztv on November 14, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.