Me us se shadi karoon gi jo meray sawalon k jawaab de ga.




ملک فارس ( موجودہ ایران ) کا بادشاہ بہت دنوں سے پریشان تھا _یوں تو ہر طرف

خوش حالی کا دور تھا ، مگر بادشاہ کی پریشانی کی وجہ اس کی اکلوتی بیٹی

شہزادی ثنا تھی _۔ہر باپ کی طرح بادشاہ بھی اپنی بیٹی کی شادی کر کے اپنے

فرض سے دوش ہونا چاہتا تھا ، لیکن شہزادی ثنا نے بھی عجیب اعلان کر رکھا تھا

کہ جو شخص اس سوالوں کے درست جواب دے گا ، وہ اس سے شادی کرے گی _

آس پاس کی ریاستوں کے کئ شہزادے آئے ، مگر نا کام لوٹ گئے۔اس ملک میں

نوجوان طالب علم بھی رہتا تھا ، اس کا نام اعظم تھا _۔اس نے اپنے والد سے کہا کہ

وہ بھی اپنی قسمت آزما نا چاہتا ہے _ اعظم کے والد اُستاد تھے اور کئ برسوں سے

لوگوں میں علم کی روشنی بانٹ رہے تھے _ ملک فارس کا وزیراعظم ، بڑے بڑے

درباری اور شہر کا قاضی بھی ان کا شاگرد تھا _ باپ نے بیٹے کی خواہش دیکھی

تو بولے” بیٹا ! اگر تو نا کام لوٹا تو تیرا کچھ نہیں جائے گا ، لوگ کیا کہیں گے کہ

ایک استاد کا بیٹا نا کام ہوگیا _۔اعظم اپنے باپ سے کہنے لگا” بابا ! بڑے بڑے

شہزادے لوٹ گئے _ اگر میں بھی نا کام ہو گیا تو کیا ہوا ، یہ تو مقابلہ ہے ، جو بھی

جیت لے اور شاید وہ خوش نصیب میں ہی ہوں _ “۔آخر باپ کو بیٹے کی ضد ماننی

پڑی _ اعظم خوشی خوشی محل کی طرف چل پڑا _۔شہر بھر میں یہ خبر جنگل کی

آگ کی طرح پھیل گئ کہ ایک عالم کا بیٹا قسمت آزمانے محل میں چلا آیا ہے _۔

مقررہ وقت پر محل لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا _ بادشاہ تخت پر بیٹھا تھا _

ملکہ عالیہ بھی محل میں موجود تھیں _ وزیر ، امیر ، درباری ، اور عوام الناس سب

دربار میں موجود مزید ویڈیو میں۔۔۔

Me us se shadi karoon gi jo meray sawalon k jawaab de ga. Me us se shadi karoon gi jo meray sawalon k jawaab de ga. Reviewed by Raaztv on November 07, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.