Mehwash hayat nay to had kar di.


مہوش حیات پاکستانی فلم انڈسٹری کی چند گنی چنی ہیروئنز میں سے ایک ہیں جن 

کی پے درپے متعدد فلمیں سپرہٹ ہو چکی ہیں۔ تاہم اب وہ اپنے ایک نیم عریاں 

فوٹوشوٹ کی وجہ سے زیرعتاب آ گئی ہیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘کے مطابق اس 

فوٹوشوٹ میں مہوش حیات نے مغربی طرز کا لباس پہن رکھا ہوتا ہے جس میں ان 

کی ٹانگیں
مکمل طور پر برہنہ ہوتی ہیں اور انہوں نے ہاتھ میں سگریٹ بھی پکڑ رکھا ہوتا 

ہے۔ 

جونہی یہ تصاویر مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیں، ایک 

طوفان برپا ہو گیا اور صارفین نے اس لباس کو حرام قرار دینا شروع کر دیا۔ یک 



اور صارف نے فقرہ کسا کہ ’’اگلی بار یہ بھی مت پہننا۔‘‘ایک اور شخص نے لکھا 

کہ 

’’اب اس کی کمی رہ گئی تھی۔‘‘ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سگریٹ نوشی کی 

ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے ماہرہ خان اور صبا قمر اس سے قبل لوگوں کی 

شدید تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب مہوش حیات بھی اس فہرست میں شامل ہو 

گئی ہے۔



Mehwash hayat nay to had kar di. Mehwash hayat nay to had kar di. Reviewed by Raaztv on November 04, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.