Nab nay khawaja sad rafeq aur un k bhai ko giraftar karnay ka elan kar diya.





 مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو نیب نے گرفتار کرنے کا اعلان کر 

دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب 

نے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو گرفتار کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی 

ہیں۔ انہوں نے پروگرام میں بتایا کہ گرفتاری سے بچنے کے لیے خواجہ سعد رفیق نے عدالت سے ضمانت لی 

ہوئی ہے، شہزاد سلیم نے کہا کہ اگلی سماعت کے دوران عدالت نے اگر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی 

سلمان رفیق کی ضمانت میں توسیع نہ کی تو انہیں عدالت سے گرفتار کر لیا جائے گا۔

Nab nay khawaja sad rafeq aur un k bhai ko giraftar karnay ka elan kar diya. Nab nay khawaja sad rafeq aur un k bhai ko giraftar karnay ka elan kar diya. Reviewed by Raaztv on November 08, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.