نبی کریم ﷺ کا نام مبارک ’’محمد ‘‘ یورپی ممالک میں بھی مقبول ۔ برطانوی
رپورٹ ۔برطانیہ میں نئے پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں میں’’محمد‘‘ مقبول ترین
نام بن گیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے پیدا ہونے والے
بچوں کے ناموں کے اندراج سے متعلق سرکاری ادارے میں 2015 میں پیدا
ہونے والے بچوں میں سے سب سے زیادہ بچوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھا گیا تاہم ان کی
انگلش میں اسپیلنگ یعنی ہجی مختلف اوران تمام ہچے والے ناموں کو اکٹھا کیا جائے
تو’’محمد‘‘ سب سے زیادہ مقبول نام ہے۔برطانوی سرکاری محکمے کا مزید ویڈیو
میں۔۔۔۔
Nabi Carem ﷺ Kay Naam Baray Ek Bartania Ki Ek Report .
Reviewed by Raaztv
on
November 09, 2018
Rating:
No comments: