Namaz aur wazoo kay fayde.



 امریکہ کے ایک میڈیکل ادارے نے تحقیق کی ہے کہ نماز کی ادائیگی سے کیا فوائد اور نقصانات ہو سکتے ہیں 

اس تحقیق کے دوران انکشافات منظر عام پر آئے ہیں۔ اس ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نماز ایک 

مکمل جسمانی ورزش ہے جو بہت ساری بیماریوں کا علاج ہے جبکہ نماز سے پہلے وضو کرنا بھی بلڈ

پریشر، جلد کی بیماریوں سمیت بہت ساری بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ اس تحقیقاتی رپورٹ میں نماز کے 

    دوران سجدے کے حوالے سے بھی خاص طور پر بتایا گیا ہے مزید ویڈیو میں جانئے۔

Namaz aur wazoo kay fayde. Namaz aur wazoo kay fayde. Reviewed by Raaztv on November 03, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.