پاکستان میں گزشتہ ماہ میں اسرائیلی طیارہ آنے کی خبروں نے تہلکہ مچا دیا تھا اور
اس حوالے سے سوشل میڈ یا پر بہت تبصرے کیے گئے تھے تاہم سول ایوی ایشن
اور حکومت کی جانب سے ایسی کسی بھی خبر کی تردید کی تھی لیکن اب اس مبینہ
اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کے حوالے سے پھر سے خبریں سامنے آنے لگی
ہیں ۔چند روز قبل ”برٹن بیسڈ مڈل ایسٹ آئی نیوز ویب سائٹ “نے اس حوالے
سے خبر شائع کی تھی اور اب اسرائیلی خبر رساں ادارے نے بھی اس حوالے سے
رپورٹ شائع کی ہے ۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق پاکستانی ائیر بیس پر موجود
سٹاف نے تصدیق کی کہ تل ابیب سے آنے والے ایک نجی طیارے نے خفیہ
دورہ کیا ہے۔ایک پائلٹ اور نور خان ائیر بیس پر موجود تین سٹاف ممبرز نے بتایا
کہ نجی طیارے میں موجود لوگوں کو ایک گاڑی لینے آئی اور پھر کچھ گھنٹوں بعدوہ
گاڑی ان کو واپس طیارے تک چھوڑ کر گئی۔ واضح رہے کہ یہ پرواز 23اور 24اکتوبر کی رات کو مبینہ طور پر پاکستان آئی تھی جس کے بارے میں سب سے
پہلے اسرائیلی صحافی نے ہی سوشل میڈ یا پر آگاہ کیا تھا ۔تاہم پاکستان نے اس خبر
Pakistan air bases nay israel se jahaz anay ki tasdek kar di.
Reviewed by Raaztv
on
November 12, 2018
Rating:

No comments: