Return to editingPetrol Ki Kimat Me Kitni Kami Bari Khabar.



نئی دہلی (ویب ڈیسک) حیدرآباد کے علاقے شاہی بازار میں ان دنوں دلہن پراٹھا کی بڑی دھوم مچی ہوئی 

ہے،شہری ہوں یا نئی نویلی دلہن یا پھر دولہے راجہ ، جب تک ناشتہ میں دلہن پراٹھا نہ ہو ناشتہ ناشتہ نہیں 

لگتا۔صبح سویرے اس ہوٹل پر آپ کو شہریوں کا خاصا رش دیکھنے میں نظر آئے گا، حلوہ پوری کا ناشتہ اپنی جگہ 

لیکن اکثریت ،پراٹھا خریدنے والوں کی ہوتی ہے۔پراٹھاہوٹل میں مختلف اقسام کے پراٹھے دستیاب ہیں جنہیں 

کھانے پینے کی اشیاءڈال کر کسی دلہن کی طرح سجایا جاتا ہے۔ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہلوگ یہاں سے دلہنوں 

کے لئے ناشتہ لینے آتے تھے ،اسی وجہ سے اس کا نام دلہن پراٹھا رکھ دیا گیا۔ماوا پراٹھا،ڈھائی سو روپے چکن 

پراٹھا ڈھائی سو روپے،چکن قیمہ پراٹھا دو سوروپے بکرے کا گوشت کا پراٹھ تین سو روپے،چالیس سال سے 

بنارہے ہیں جو کھانے میں لذیذ ہوتا ہے۔
Return to editingPetrol Ki Kimat Me Kitni Kami Bari Khabar. Return to editingPetrol Ki Kimat Me Kitni Kami Bari Khabar. Reviewed by Raaztv on November 25, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.