Shook Ka Koi Mool Nahin Hota.



اسلام آباد(نیو زڈیسک) پڑھنے کے شوق نے لڑکی کو گھر 

سے بھاگنے پر مجبور کردیا۔کراچی کی مقامی عدالت نے 

مصباح کو پناہ شیلٹر بھیجنے کا حکم دے دیا، کراچی کی 

مقامی 

عدالت میں پولیس نے قصور سے بھاگ کر آنے والی مصباح 

کو پیش کیا۔مصباح نے بیان دیا کہ میں پڑھنا چاہتی ہوں اور 

گھر والے میری شادی کرانا چاہتے ہیں پڑھائی کی خواہش پر 

تشدد کیا جاتا ہے، مجھے جان کا خطرہ ہے پناہ کے لیے شیلٹر 

بھیجا جائے جس پر عدالت نے مصباح کو پناہ شیلٹر ہوم

بھیجنے کا حکم دے دیا۔

Shook Ka Koi Mool Nahin Hota. Shook Ka Koi Mool Nahin Hota. Reviewed by Raaztv on November 11, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.