Such a message from Amitabh Bachchan will increase the respect for you in your heart.



بولی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 

ٹوئٹر پر عیدالنّبی ﷺ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا میری نیک 

خواہشات سب کے ساتھ ہیں۔انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں 

لکھا ہمیشہ امن خوشحالی کے ساتھ رہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر 

پیغام میں عید میلاالنبی کی تصویر بھی شیئر کی۔ان کی طرف 

سے پیغام شیئرکرناہی تھاکہ سوشل میڈیاصارفین کی جانب

سے کمنٹس کاسلسلہ شروع ہوگیاکسی نے ان سے محبت

کااظہارکیاتوکسی نے کہاکہ مجھے اس پیغام کی سمجھ

نہیں آئی۔
Such a message from Amitabh Bachchan will increase the respect for you in your heart. Such a message from Amitabh Bachchan will increase the respect for you in your heart. Reviewed by Raaztv on November 20, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.