The first Friday of Islam which was offered in the mosque was suddenly recovered from the mosque after the fall of the centuries.




اسلام کی پہلی مسجد مسجد قبا ہےجو مدینہ منورہ سے باہر

قبا کے مقام پر حضورؐ کے ہجرت مدینہ کے موقع بنائی گئی

تھی جہاں حضورؐ نے آزادانہ پہلی نماز کی امامت کروائی تھی۔

اسلام کی ایک اور اہم اور تاریخی مسجد جواثا کے مقام پر

بنائی گئی تھیجس کے متعلق اسلامی تاریخ میں درج ہے کہ یہ

وہی مسجد ہے جہاں اسلام کا پہلا جمعہ پڑھایا گیا تھا۔ حوادث

زمانہ نے اس مسجد کو اس کے آثارسمیت دبیز ریت تلے چھپا

دیا تھا۔ مسجد جواثا صدیوں ریت میں دبی رہی جو کچھ عرصہ

قبل سعودیعرب کے علاقے الاحصا کے گائوں کلابیہ سے برآمد

ہوئی ۔ مسجد کی ازسر نو تزئین و آرائش کا کام شروع ہوا ہے

جو کہ مکمل ہو چکا ہے اور مسجد کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

مسجد کا افتتاھ شہزادہ سعود بن نائف نے کیا ۔ مسجد کھلنے

کے بعد عوام کی کثیر تعداد مسجد کی زیارت کیلئے الاحصا

کے گائوں کلابیہ پہنچ گئی ہے۔میں اپنی رائےکا اظہار کریں

اور ویڈیو کو لائیک اور شیئر کریں شکریہ۔
The first Friday of Islam which was offered in the mosque was suddenly recovered from the mosque after the fall of the centuries. The first Friday of Islam which was offered in the mosque was suddenly recovered from the mosque after the fall of the centuries. Reviewed by Raaztv on November 16, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.