The Prime Minister Imran Khan received messages of happiness, thanksgiving greetings.




اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران احمدخان نیازی 66 برس کے ہوگئے۔ ملک اور بیرون ملک 

سے عمران احمدخان نیازی کو سالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں سوشل میڈیا پر تہنیتی پیغامات 

کا سلسلہ شروع ہوگیا۔عمران خان 25 نومبر1952 کو اکرام اللہ خاں نیازی کے گھر پیدا ہوئے۔عمران خاں 

کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام تقریبات کا امکان ہے 

جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔
The Prime Minister Imran Khan received messages of happiness, thanksgiving greetings. The Prime Minister Imran Khan received messages of happiness, thanksgiving greetings. Reviewed by Raaztv on November 25, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.